بھو بنیشو ر 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا ڈ یشہ کا مطلو ب ما و سٹ لیڈ ر سبیا سا چی پا نڈ ہ آ ج گنجا م ضلع میں پکڑ ا گیا پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ پا نڈ ہ 50 فو جدا ری مقد ما ت میں مطلو ب تھا جسمیں سو
امی لکشما نند ا سر سو تی اور چا ر قریبی سا تھیو ں کو 2008 میں کند ھمل ضلع میں ما ر ڈ الا تھا جس سے فر قہ وا ر ا نہ فسا د بھڑ کے تھے۔ ڈ ا ئر کٹر جنر ل آ ف پو لیس سنجیو ما ر یک نے کہا کہ ا نٹلیجنس کی ا طلا عا ت پر پو لیس نے د ھا وا کر کے ما و سٹ لیڈ ر کو پکڑ لیا ۔